Nyuggu
黄金十字骑士
黄金十字骑士
  • 社区居民
阅读:4314回复:4

[语言文化]ملالہ یوسف زئی اور ایک بھارتی شہری کے لیے امن کا نوبل انعام

楼主#
更多 发布于:2014-10-11 13:45
 ستیارتھی  کو مشترکہ طور پر رواں سال کے نوبل امن انعام کا حقدار قرار دیا گیا ہے۔
 ناروے کی نوبل کمیٹی نے جمعے کے روز اوسلو میں اپنے اعلان میں کہا کہ ان دونوں کا انتخاب، بچوں اور نوجوانوں کے استحصال کے خلاف اور تمام بچوں کے لیے تعلیم کے حق کی خاطر ان کی کوششوں کے باعث کیا گیا۔

17 سالہ ملالہ یوسف زئی، نوبل امن انعام حاصل کرنے والی سب سے کم عمر شخصیت ہیں۔ لڑکیوں کی تعلیم کے حق میں مہم چلانے کے باعث، دو سال قبل انہیں  اسکول سے گھر جانے کے دوران مسلم عسکریت پسندوں نے سر میں گولی مار دی تھی۔ وہ اب برطانیہ میں مقیم ہیں۔

 نوبل کمیٹی نے کہا کہ اپنی کم عمری کے باوجود ملالہ، کئی سال سے لڑکیوں کی تعلیم کے حق کے لئے لڑ رہی ہے۔ کمیٹی نے مزید کہاکہ اُس نے ایک مثال قائم کی ہے کہ بچے اور نوجوان اپنے حالات بہتر بنانے کے لیے خود بھی کوششیں کر سکتے ہیں۔

 انعام حاصل کرنے والے دوسرے فرد 60 سالہ بھارتی باشندےکیلاش ستیارتھی ہیں، جو بچوں سے مشقت کے خاتمے کی مہم کے لیے جانے جاتے ہیں۔

 نوبل کمیٹی نے کہا کہ جناب ستیارتھی نے گاندھی کی روایت برقرار رکھتے ہوئےکئی انداز سے پرامن مظاہرے کئے اور مالی مفاد کے لیے بچوں سے مشقت لینے کے مسئلے کو اجاگر کیا۔ کمیٹی کے مطابق انہوں نے بچوں کے حقوق کے لیے مختلف بین الاقوامی سمجھوتوں کی جانب پیشرفت میں بھی اہم کردار ادا کیا ہے۔

图片:20141010_38_06_v_s2.jpg


 کمیٹی نے ایک بھارتی ہندو اور ایک پاکستانی مسلمان کے شدت پسندی کے خاتمے اور تعلیم کے لیے کوششیں کرنے کے مشترکہ مقصد کی اہمیت کا بھی ذکر کیا۔ کمیٹی نے کہا کہ تخمینے کے مطابق دنیا بھر میں 16 کروڑ 80 لاکھ بچوں سے جبری مشقت لی جاتی ہے۔ کمیٹی نے مزید کہا کہ یہ تعداد سنہ 2000 کے مقابلے میں 7 کروڑ 80 لاکھ کم ہے، جس سے دنیا کے بچوں سے جبری مشقت کے خاتمے کے ہدف کے کچھ قریب ہونے کا اظہار ہوتا ہے۔

最新喜欢:

iMjmJ.Com小爱卖家iMjmJ....
沙发#
发布于:2014-10-12 19:30
why not urdu but nhk.
Personal Page: http://www.reddit.com/r/dictionary2
Nyuggu
黄金十字骑士
黄金十字骑士
  • 社区居民
板凳#
发布于:2014-10-12 22:10
ECUMENICAL:why not urdu but nhk.回到原帖
urdu website of nhk
地板#
发布于:2014-10-13 11:08
总感觉不懂阿拉伯字母的话看这些语言都是一个样子,不过听说维语是有元音的而其他语言的元音都没有标出来
4#
发布于:2014-10-13 14:41
其實使用阿拉伯字母書寫的語言還是比較好分的。
一般阿拉伯語、波斯語和烏爾都語比較常見,中國境內維吾爾語、哈薩克語、柯爾克孜語和小兒經使用阿拉伯字母書寫。
波斯語另外使用四個字母表示阿拉伯語缺少的p, ch, zh, g,而且波斯語大多根據實際語音,將阿拉伯語陰性詞詞尾圓T去掉上端兩點轉寫為H或直接寫為T。
烏爾都語大多使用不同的阿拉伯字體書寫,類似於手寫體。較為明顯的標誌是詞尾的e,將Y的尾巴向回收。
和以上語言只標註長元音不同,維吾爾語將所有的元音都標註出來,因此與Y和W相似的字母出現幾率較大,Y底下有無兩點表示i/y,W上使用不同的符號表示o/u/w,用於詞尾的H形式可以在詞中出現表示e。
游客

返回顶部